تحریک انصاف ہزارہ کے رہنماؤں پر مزید سختی ایبٹ آباد سے پی ٹی آئی کے رہنماؤں سردار ارشد اور ساجد محمود کو گرفتار کر لیا گیا حالیہ دنوں میں ڈسٹرکٹ مانسہرہ کے علاقے بٹل سے سابق ایم این اے علی نواز اعوان اور سابق وزیر مملكت عامر ڈوگر کو گرفتار کیا گیا جب کہ بابر سلیم سواتی کی گرفتاری کے لیے لگایا جانے والا باروان چھاپہ ناکام ہوا الیکشن سے پہلے نون لیگ کا راستہ صاف کرنے کے لیے تحریک انصاف پر شدید دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ھے
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June