ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بٹگرام سونیا شمروز خان (PSP) کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی سرکل الائی مدثر ضیاء خان ایس ایچ او تھانہ پزنگ انسپکٹر نثار خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ٹاسک کو فالو کرتے ہوئے مجرمان اشتہایوں کو گرفتار کر لیا۔مجرمان اشتہاری 1- خطیف 2- محمد دیار عرف ریاض ولد مظفر خان سکنان ٹنڈول بالا بچے کے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھے۔
انصاف کے تمام تر تقاضوں کو بعدپورا کرتے ہوئے ملزمان کو چالان کیا جائے گا۔