ایبٹ آباد/تحصیل چیئرمین الیکشن
ایںٹ اباد: تحصیل چیئرمین حویلیاں کے لئے 10 امیدواروں نے کاعذات جمع کر دئے۔۔
عائشہ خان سابق تحصیل ناظم عاطف خان کی بہن شامل ہے
ایبٹ آباد:عاطف منصف خان کے قتل کے بعد یہ سیٹ خالی ہوئ ہے۔
ایبٹ آباد: عزیر شیر خان،افتخار احمد خان جدون، سابق ایم پی اے خورشید اغظم خان،عبداللہ اعظم خان شامل
ایبٹ آباد:سردار شیراز افضل،ملک طلحہ اصف،ملک بلال احمد،شمریز خان شامل
ایںٹ اباد سکندار اعظم، شامل ہے