تحریک انصاف کے وفد نے سابق سپیکر اسد قیصر کی قیادت میں مولانا فضل الر حمن سے ملاقات کی وفد میں شامل جنید اکبرعلی محمد خان بیرسٹر محمدعلی سیف فضل حکیم نے ان کی امامت میں نماز ادا کی، اسد قیصر سابق سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ہمارے سیاسی کلچرمیں اسی طرح عزت واحترام پیار محبت اور ایک دوسرے کی غمی خوشی میں شرکت کی روایات ھے بیر یسٹر سیف نے ملاقات کے حوالے سے بتایا کہ تلخیاں ختم کرنے کے لیے مولانا سے ملاقات کی تعزیت کرنا ھماری روایت کا حصہ ھے ۔۔سیاست میں بات چیت کے دروازے بند نہیں ہوتے
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June