کانشیاں بالاکوٹ کرکٹ میچ کے دوران تلخ كلامی پر دو افراد کو زخمی کرنے والے افراد گرفتار
کانشیاں میں 40 سالہ عبدالجبار حسین شاہ اور 20 سالہ افتخار شاہ کو توں تکرار پر فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے ملزمان سید قیصر شاہ اور منیب شاہ پسران مبارک سکنان کانشیاں کو گرفتار کرلیا گیا۔