تھانہ گڑھی حبیب اللہ- جابہ کے رہائشی 12/13 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والا اٹھمقام نیلم کے رہائشی افتخار خان ولد زرید خان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ملزم کے خلاف تھانہ گڑھی حبیب اللہ میں زنا اور چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکےتفتیش شروع کر دی گئی۔