گڑھی حبیب اللہ جاگیر کے مقام پر ہونیوالے قتل کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر احاطہ عدالت سے ہی گرفتار کر لیے گئے،تفصیل وواقعات کے مطابق مقدمہ علت نمبر352 کے تحت 3 جولائی کو نورفاطمہ دختر سجاد کو گولی لگنے سے زخمی جبکہ اسی مقدمہ میں ایک شخص ایاز نامی کو قتل کیے جانے کی رپورٹ پر دیگر ملزمان کے ساتھ سعد اویس ولد مختیار اعظم ساکن حصاری اور محمد پرویز خان ولد خواجہ صابر حسین ساکن جاگیر گڑھی حبیب اللہ بھی نامزد تھے جنہوں نے عدالت سے BBA کروا رکھی تھی،گزشتہ روز مقررہ تاریخ پر دونوں ملزمان عدالت میں پیش ہوئے جنہیں ضمانت منسوخی پرگڑھی حبیب اللہ پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کیلئے کل عدالت میں پیش کیا جائیگا۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June