۔مانسہرہ کے تھانہ شنکیاری کی حدود جبوڑی میں قاری کا کمسن بچے پر وحشیانہ تشدد تھانہ شنکیاری میں مقدمہ درج ملزم گرفتار
ملزم نے متاثرا بچے کو رشتہ دار قرار دے دیا
ڈی آئی جی ہزارہ اور ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کا نوٹس چاءیلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت بچے پے تشدد کرنے والے عبدالشکور کو گرفتار کر لیا گیا