اے ایس پی مانسہرہ نایاب رمضان نے کہا ہے کہ شہریوں کے جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔جرائم کی نشاندہی میں میڈیا کااہم کردار ہے وہ گزشتہ روز مانسہرہ پریس کلب وزٹ کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کررہی تھیں ۔ انھوں نے کہا کہ مانسہرہ پولیس ڈی پی او ظہوربابر آفریدی کی کمان میں جرائم کے خاتمہ کیلئے اپناکردار ادا کررہی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ عید کے موقع پر لیڈی شاپنگ سنٹر میں رش کے باعث سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئیے گے ہیں اور لیڈی پولیس کوتعنیات کیاگیا ہے ۔ ہماری کوشش ہے کہ سٹی ایریا میں سی سی ٹی وی کیمروں کی جلد تنصیب کرائی جائے تاکہ کسی بھی جرم کی صورت میں تفتیش میں معاونت مل سکے ۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June