خود کو اے ایس پی ظاہر کرنے والی خاتون کو سٹی پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق شیزہ حبیب نامی خاتون نے خود کو اے ایس پی ظاہر کیا۔ایس ایچ او جام آفتاب کا کہنا ھے کہ خاتون نے اپنا جعلی پولیس ڈیوٹی کارڈ بھی بنارکھا ہے۔ایس ایچ او کے مطابق خاتون نے خود کو گلگت بلتستان میں ڈیوٹی آفیسر ظاہر کیا۔شک ہونے پر تحقیقات کی گئیں تو خاتون جعلی افسر نکلی۔پولیس
گرفتار خاتون پرچی جواء ڈیلر کی سفارش کے لئے تھانہ پر آئی۔پولیس
جعلی خاتون آفیسر کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کے ساتھی کو بھی گرفتار کر لیا۔ایس ایچ او جام آفتاب