فرانس میںپاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ کی ویڈیو بنانے والا شاہد نامیافغانی باشندہ گرفتار۔
ملزم فرانس میں سیاسی پناہ گزیں کے طور پر مقیم تھا
ملزم نے فرانس میں پاکستان کے سابق آرمی چیف اور ان کی اهلیہ کی ویڈیو بنائی اور پشتو زبان میں بے ہودہ گالیاں دیں
فرانس کے قانون کے مطابق جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 12 ہزار یورو جرمانہ ، 6 ماہ قید کے بعد ڈیپورٹ کیا جا سکتا ھے