ملک میں عام انتخابات کی تیاریاں ختمی مراحل میں داخل
الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لئے پولنگ اسکیم تیار کر لی
قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 859 حلقوں میں انتخابات ہوں گے، سیکرٹری الیکشن کمیشن
قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں انتخابات ہوں گے، سیکرٹری الیکشن کمیشن
صوبائی اسمبلیوں کے 593 حلقوں میں عام انتخابات کا انعقاد ہو گا، سیکرٹری
عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں 91809 پولنگ سٹیشن ہوں گے،سیکرٹری الیکشن کمیشن
41809 پولنگ سٹیشن نارمل، 32508 حساس پولنگ سٹیشن قرار، سیکرٹری الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے 17411 پولنگ سٹیشن کو انتہائی احساس قرار دے دیا، سیکرٹری
عام انتخابات پر 10 لاکھ پولنگ عملہ ڈیوٹی سر انجام دے گا، سیکرٹری الیکشن کمیشن