ہری پور تھانہ خانپورکی حدود گاوں سرادھنا میں چھ سالہ بچے کے ساتھ مسجدمیں مبینہ بدفعلی ملزم فرارچھ سالہ بچے حسن عباس کومسجدمیں قران پاک کے نسخے رکھنے کیلئے بھیجا تھانہ خانپورکی پولیس نے نامزدمبینہ ملزم کے خلاف زیر دفعہ 377/.511/53cpaکی کے تحت ایف آئی آر درج کر کے ملزم کی گرفتاری کیلئے اقدامات شروع کردیے
:
: ریلوے روڈ پر جانور برساتی نالے میں گر گیا، ریسکیو 1122 کی کامیاب کاروائی تفصیلات کے مطابق ہری پور رات گئے، ریلوے روڈ پر سی این ڈبلیو کے دفتر کے قریب بھینس کا بچہ (بچھڑا) برساتی نالے میں گر گیا ریسکیو 1122 ہری پور کی خصوصی ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر برساتی نالے کو توڑ کر بچھڑے کو آزاد کروایا۔
اسی دوران ریسکیو 1122 ضلع ایبٹ آباد کی ریکوری ٹیم کو بھی طلب کر لیا گیا جس کی سربراہی ایمرجنسی آفیسر فہد کر رہے تھے ریسکیو 1122 ضلع ہری پور اور ایبٹ آباد کی ٹیموں نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے بچھڑے کو بحفاظت برساتی نالے سے نکال کر مالک کے حوالے کر دیا۔
بچھڑے کے مالک ملک نواز نے ریسکیو ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور تعریفی پیغام بھی ریکارڈ کروایا
[7/1, 14:50] +92 300 9114839: ہری پور() سرائے صالح میں ٹریفک حادثہ، 1 شخص زخمی تفصیلات کے مطابق سرائے صالح کے قریب GT روڈ پر موٹرسائیکل اور سوزوکی بولان (کیری ڈبہ) آپس میں ٹکرا گئے حادثے کے نتیجے میں 28 سالہ عزیر سکنہ ٹی آئی پی کالونی زخمی ہوگیا ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبّی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا