مانسہرہ: خاکی جناح ہسپتال کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کیری ڈبہ کے ساتھ ٹکرا گیا۔ ایک نوجوان شدید زخمی
ریسکیو 1122 بھیرکنڈ سٹیشن سے میڈیکل سٹاف نے موقع رہسپانس کیا اور کیری ڈبہ موٹر سائیکل حادثے زخمی ہونے والے نوجوان کو ریسکیو میڈیکل ٹیم نے فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔