تحفظ ختم نبوت یوتھ فورس مانسہرہ نے رمضان المبار ک میں ختم القران کانفرنسز کا مختلف مساجد میں 16 اپریل سے شروع ہونے والے پروگراموں کا دعوت نامہ جاری کر دیا ہے۔ تمام مسلمانوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ جبکہ تمام تیاریاں اور انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ۔16،17،19 اور 21 اپریل تاریخوں کے مطابق Mansehra.com کی ویب سائٹ پر اشتہار اہل اسلام پڑھ سکتے ہیں جس میں مساجد کی تفصیل اور علماء کرام کے نام بھی درج ہیں ۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June