مانسہرہ تھانہ خاکی کی حدود خواجگان سے لاش بر آمد
مانسہرہ لاش کی شناخت پاک فوج کے ریٹا ئرڈ سپا ہی راجہ کے نام سے ہوئی
مانسہرہ 48 سالہ راجہ کی موت سر میں گولی لگنے سے واقعہ ہوئی پوسٹ مارٹم رپورٹ
مانسہرہ جان بحق شخص کی موت چھتیس گھنٹے پہلے واقعہ ہوئی پوسٹ مارٹم رپورٹ
مانسہرہ جان بحق شخص اکیلا رہتا تھا دو دن سے لاپتہ تھا ۔۔ایف آئی آر
مانسہرہ لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے