پرویزخٹک/ پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا/ نئی سیاسی جماعت
پشاور: خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا قلعہ مسمار ۔
پشاور: عمران خان کا ریاست مخالف بیانیہ پارٹی کو لے ڈوبا-
پشاور: سابق وفاقی وزیر پرویزخٹک نے نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کرلیا۔
پشاور: پی ٹی آئی پارلیمینٹرینز کے نام سے پارٹی کا باقاعدہ اعلان۔
پشاور: سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان بھی نئی سیاسی جماعت میں شامل۔
پشاور: پی ٹی آئی کے 57 سابق ارکانِ اسمبلی کا پرویز خٹک کی حمایت کا اعلان-
پشاور: پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیراشتیاق ارمڑ اور شوکت علی نئی پارٹی کا حصہ۔
پشاور: ارکانِ اسمبلی نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی وجہ سے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کی۔
پشاور: سانحہ 9 مئی جیسے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، پرویزخٹک
پشاور: پاکستان کی وجود سے ہی ہم سب کا وجود ہے-
پشاور: تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا سے مکمل خاتمہ ہوگیا۔