دوسروں کی زندگیاں بچانے والے
سانحہ #ریسکیو 1122 راجن پور
ریسکیو 1122 راجن پور کے دو نوجوان ریسکیورز فرض کی ادائیگی کے دوران روڈ ٹریفک حادثے میں جام شہادت نوش فرماگئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
یہ دو سپوت راجن پور سے رحیم یارخان شیخ زید ہسپتال ریفر مریض چھوڑ کر واپس آ رہے تھے راستے میں ونگ چوک کوٹ مٹھن روڈ پر ایک تیز رفتار Truck HINO نے سامنے سے ہٹ کر دیا۔ جس سے دونوں ریسکیورز شدید زخمی ہو گئے تھے زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے ہو شہادت کے اعلیٰ مرتبے پر فائض ہو گئے۔۔