خیر پور پیر اسد شاہ کے تشدد سے جان بحق بچی فاطمہ کی قبر کشائی پوسٹ مارٹم کے بعد دوبارہ سپرد خاک بچی کا علاج کرنے واله ڈسپنسر گرفتار گرفتار مرکزی ملزم اسد شاہ کا کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ لے لیا گیا جب کہ ملزم کی بیوی نے حفاظتی ضمانت لے رکھی ھے ۔متاثرا بچی کے ورثا نے کہا ھے کہ ملزم کی بیوی بیان بدلنے کے لیے دباؤ ڈال رہی ھے واضح رھے کہ گھر کام کرنے والی کم عمر بچی پر تشدد کیا گیا جی کی موت واقع ہو گئی
خیرپور کے علاقے رانی پور میں افسوس ناک واقع اسد شاہ نامی مرشد کے گھر کام کرنے والی بچی پر مبینہ تشدد بچی جانبحق ہوگئی تھی عدالت کے حکم پر قبر کشا ئی کر کے دوبارہ پوسٹ مارٹم کیا گیا ایس ایس پی خیرپور نے نوٹس لے لیا
خیرپور ۔۔ بچی کی والدہ کے مطابق بچی کے جسم پر زخموں کے نشانات موجود ہے میری بچی کو قتل کیا گیا ہے