جیل ہتھکڑیوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں کپتان کے ساتھ کھڑے ہیں اور آخری سانس تک کپتان کا ساتھ نبھاہیں گے ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے ضلعی صدر سابق صوبائی وزیر الحاج قلندر لودھی نے گرفتاری کے وقت گفتگو کرتے ہوئے کیا چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پاکستان کے جمہوری نظام کو تباہ کرنے کی سازش ہے، امپورٹڈ سیاسی ٹولے کو الیکشن میں شکست نظر آ رہی ہے، عمران خان کی رہائی تک ضلع ایبٹ آباد میں احتجاج جاری رہے گا انہوں نے کہا چیئرمین عمران خان پاکستان کے 22 کروڑ عوام کے دلوں میں بستے ہیں جن کو امپورٹڈ سیاسی ٹولے نے ہٹانے کی سازش کی ہے قلندرخان لودھی نے کہا کہ ضلع ایبٹ آباد کے پارٹی کارکنان اور عوام پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں امپورٹڈ سیاسی ٹولے کے خلاف احتجاجی تحریک جاری رکھے گے اور عمران خان کی رہائی تک ضلع ایبٹ آباد میں بھر پور احتجاج کیا جائے گا الحاج قلندر لودھی نے تحریک انصاف کے ورکرز سے کہا احتجاج ہمارا آہینی حق میں پر امن احتجاج جاری رکھا جائے شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھیں جو ہمارے پر امن احتجاج کو خراب کریں.
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June