افسوسناک خبر
سرکل بکوٹ !! تھانہ بکوٹ یوسی #بیروٹ کی وی سی #عباسیاں سے تعلق رکھنے والا نوجوان #عماد_نواز عباسی دریا کے کنارے #نہاتے ہوئے دریا کی بے رحم موجوں کی نظر ھوگیا۔
#تفصیلات کے مطابق
یونین کونسل بیروٹ کے گاٶں عباسیاں سے تعلق رکھنے والا نوجوان #عماد نواز تقریبا صبح 9:00 بجے کے #قریب دریائے گلگت میں نہاتے ہوئے #دریاکی بے رحم موجوں کی نظر ہوگیا ہے .
#ورثاء اور ریسکیواہلکار کی #جانب سے نوجوان کی تلاش جاری ہے .
نوجوان کی عمر 25 سے 27 سال بتائی #جارہی ہے جو رزق حلال کے لئے اپنی #گاڑی کے ساتھ موجود تھا اور دریا میں نہانے گیا جہاں پھسلن کی وجہ سے #حادثہ رونما ھوا جس سے یہ #خوبصورت نوجوان دریا میں ڈوب گیا ۔