مانسہرہ : ٹمبر سمگلروں کا پیچھا کرتے ہوۓ حادثے میں سرن فارسٹ ڈویژن کی سرکاری گاڑی پر فاٸرنگ.
موقع پر ایس ڈی ایف او عدنان رسول خان اور راشد نسیم فارسٹ گاڈر سمیت فاروق مختیار اور دیگر فارسٹ سٹاف زخمی حالات میں ہسپتال منتقل.
تفیصلات کے مطابق محکمہ جنگلات کے نوجوان افسر جناب عدنان رسول ایس ڈی ایف او شنکیاری محمد راشد فاریسٹ گارڈ بمع دیگر فارسٹ اہلکاران لکڑی سمگلروں کا پیچھا کر رہے تھے کہ اسی دوران ان کی سرکاری گاڑی پر فاٸیر کرکے ٹکر مارکر حادثہ پیش آیا۔
جس میں دونوں افسر/ اہلکار کے سر میں شدید چوٹیں لگی ہے۔ ایس ڈی ایف او صاحب کی حالت بہت نازک ہے اور وہ آپریشن تھیٹر میں براۓ اپریشن او ٹی ریپر کیا ہیں، تمام دوستوں ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے.ٹمبر سمگروں کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری ہے۔