سوات بحرین کے علاقہ مانکیاں میں ڈولی لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی،ماں اور ایک سال کی بچی دریائے سوات میں گر کر لاپتہ
پولیس کے مطابق سوات کے سیاحتی علاقہ بحرین مانکیال میں دریائے سوات پر لگی ڈولی لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی رسی ٹوٹنے سے ماں اور ایک سال کی بچی دریائے سوات میں گر کر لاپتہ ہوگئے لاشوں کی تلاش کیلئے رسیکیو اپریشن جاری ھے