حکومت کا چیف جسٹس کی تنخواہ میں کمی کا فیصلہ
چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں کمی کا آرڈیننس جاری..
چیف جسٹس آف پاکستان کی تنخواہ 15 لاکھ 27 ہزار سے کم کرکے 12 لاکھ 29 ہزار کردی گئی.سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہ 11 لاکھ 61 ہزار کردی گئی.سیلری آف ججز آف سپریم کورٹ آرڈر 2022 واپس لے لیا گیا…