جابہ میں اپنے سگے بھائی کو فائرنگ کرکےقتل کرنے والا قاتل بھائی ساجد ولد حاکم خان گرفتار ، آلہ قتل برآمد ،تفتیش شروع
ملزم نے معمولی توں تکرار پر دو دن پہلے تھانہ صدر کی حدود جابہ میں افطار سے چند منٹ قبل اپنے سگے بھائی عطائی خان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔