شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں ہوائی فائرنگ کرنے والے عناصروں کے ساتھ آہنی ہاتھوں نمٹا جاۓ (ڈی پی او مانسہرہ)
ہوائی فائرنگ کی شکایت کی تمام ترزمہ داری متعلقہ ایس ایچ او پر ہوگی۔اور محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جاۓ گی (ڈی پی او مانسہرہ)
تھانہ سٹی کی حدود سرائیں شیخ آباد میں رات گئے ہوائی فائرنگ کی شکایت پر اے۔ایس۔پی نایاب رمضان نے تھانہ سٹی سٹاف کے ساتھ موقع پر پہنچ کے کاروائی کرتے ہوۓ ہوائی فائرنگ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ملزمان سے پستول برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔