شمالی وزیرستان : درزی خیل کے قریب سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک طلا جان آفریدی شہید ہوگئے
لانس نائیک طلا آفریدی کا تعلق ضلع خیبر جمرود سے ہیں
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین