مانسہرہ شهلیہ کے مقام پر فائرنگ سے رستم نامی شخص زخمی
*مانسہرہ* : شیلیہ کےمقام پر رستم نامی شخص کو گولی مار دی گئی
*ما ۔ کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ایک ایمبولینس بمعہ میڈیکل ٹیکنیشن فوری طور پرجائے حادثہ پر پہنچی ۔
*مانسہرہ* ۔ریسکیو میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا ۔
جب کہ پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیس شروع کر دی