ایبٹ آباد تھانہ شیروان کی حدود کنگراں میں پولیس کی ناکہ بندی کے دوران مبینہ فائرنگ و تشدد سابق تحصیل ناظم اسحاق زکریہ صحافی سلیم تنولی سمیت تین افراد کو نشانہ بنایا گیا صحافی سلیم تنولی سمیت دو افراد زخمی ہیں مبینہ زرائع کے مطابق اسحاق زکریہ کو پولیس مقابلے کی آڑ میں جان سے مارنے کی کوشش کی گئ دوسری جانب ترجمان پولیس کے مطابق شیروان کنگراں میں سابق تحصیل ناظم اسحاق زکریا ایڈوکیٹ اور صحافی سلیم تنولی واقعہ پر ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی کینٹ سراج خان کو واقع کی میرٹ پر شفاف انکوائری کرتے ہوئے ، جلد از جلد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات جاری کر دیں…
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June