پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آنے والے جنرل الیکشن سال 2024 کیلئے صوبائی پارلیمانی بورڈ خیبر پختون خواہ تشکیل دے دیا۔ پارلیمانی بورڈ میں مانسہرہ سے سابق صوبائی وزیر اور پارٹی کے صوبائیجنرل سکیرٹری شجاع خان بھی شامل ہیں بورڈ صوبے میں امیدواروں میں ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے انٹر ویوز کرے گا
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June