مانسہرہ ۔۔۔جاگیر
تھانہ گڑھی حبیب اللہ کی حدود گاوں جاگیر میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ ایک نوجوان محمد ایاز خان ولد عبد العزیز خان مرحوم قتل جبکہ تین افراد جاوید خان و عابد خان و ثناء اللہ خان شدید زخمی قتل ہونے والے نوجوان کے بھائیوں نے نعش روڈ پر رکھ کر روڈ بلاک کر دیااور قاتلوں کو گرفتاری کا مطالبہ کیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا زخمیوں کو كنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ ریفر کر دیا گیا ۔لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی