اسلام آباد ہائی کورٹ :چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت
الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز
طبیعت ناسازی کے باعث پیش نہ ہوئے
میں ٹرائل کورٹ نہیں پہنچا تو ٹرائل کورٹ نے سزا سنا دی تھی اور اب وہ نہیں آئے تو آپکو سزاُمعطل کر دینی چاہئیے
عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ
ہم وہ کام نہیں کر ینگے جو ٹرائل کورٹ نے کیا کہ ایک فریق کو سنا ہی نہیں گیا۔
چیف جسٹس عامر فاروق
سپریم کورٹ کہہ چکی ہے کہ اس کیس میں سقم موجود ہیں میں آپ کی عدالت میں پیش نہیں ہونگا آپ نے جو کرنا ہے کریں جو فیصلہ آپ نے کرنا ہے کریں
پی ٹی آئی کے وکیل کا واک آؤٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی