عمران خان کے سپاہی نجم علی کی ضمانت منظور .ڈسٹرکٹ جیل مانسہرہ سے رہا کر دیا گیا ۔اس موقع پر رہنما پاکستان تحریک انصاف کمال سلیم سواتی ، سید نادر علی شاہ، سینئیر نائب صدر یوتھ ونگ کے پی کے عبد الباسط میر اور دیگر کے ہمراہ ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر سابقہ امیدوار برائے تحصیل میئر کمال سلیم سواتی نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نامنظور ہم کھڑے تھےاور ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے ۔ہم عمران کے ساتھ ہیں اور خون کے آخری قطرے تک اپنے قائد عمران خان کے ساتھ ہیں۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June