مانسہرہ : تھانہ بٹل بیرون ملک کاروبار / نوکری کا جھانسہ دے کردھوکہ فراڈ سے عوام کو جمع پونجی سے محروم کرنے والا نوسرباز گرفتار ، تھانہ بٹل میں فراڈ دھوکہ دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ملزم ارسلان انور ولد انور زیب سکنہ کڑمنگ ترلا نے مختلف لوگوں کے ساتھ 13 لاکھ 50 ہزار روپوں کا فراڈ کیاہواہے۔