مانسہرہ : ماہ رمضان میں کرائے کے مکان میں عیاشی کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ تین لڑکیاں تین مرد گرفتار ۔
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 3 خواتین2مرداور مالک مکان گرفتار،تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 3 خواتین2مرداور مالک مکان گرفتار،تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
اہلیان محلہ مفتی آباد نے تھانہ سٹی پولیس کو انفارمیشن دی کہ محلے میں کرایہ کے ایک گھر میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں جسم فروشی کا مکروہ دھندہ جاری ہے اطلاع پر فوری کاروائ کرتے ہوۓ سٹی پولیس نے لیڈیز پولیس کے ہمراہ کاروائ کرتے ہوۓ جسم فروشی میں ملوث افراد کو گرفتار کرلیا۔