عید کے تین دنوں میں دو لاکھ سے زائد سیاحوں کا گلیات کا سفر
منجلوں, بچوں اور فیملیز نے خوب انجوائے کیا, ترجمان جی ڈی اے
عید کے تین دن کے دوراں 53 ہزار گاڑیاں گلیات میں داخل ہوئیں
29000 گاڑیاں مری سائیڈ سے داخل ہوئیں جبکہ 24000 ایبٹ آباد سے داخل ہوئیں
گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا سیاحوں کی مدد و رہنمائی کیلئے ٹوریسٹ فیسلٹیٹیشن سنٹر فحال
سٹاف عید کے دوراں بھی 24 گھنٹے ڈیوٹی پر مامور رہا, ترجمان.
عید کے دوراں دو ٹن سے زائد جانوروں کی آلائشیں اکٹھی کرکے تلف کیں, احسن جمید
قربان گاہوں کو ڈسانفیکٹ کرکے پانی سے صاف کیا گیا, ترجمان
ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کی سیاحوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت
عید کے دوراں جی ڈی گلیات نے تمام آپریشن کی نگرانی خود کی, ترجمان