جسم مکمل طور پر جھلسنے سے خاتون نشتر ہسپتال ملتان میں دم توڑ گئی، پولیس
پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا
زرینہ بی بی عرف معصومہ گھریلو جھگڑے کی بنا پر طلاق کے بعد ماں باپ کے ساتھ رہائش پذیر تھی، پولیس
قتل میں ملوث کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا، ڈی پی او ملک طارق محبوب
خاتون کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا