بونیر. ٹریفک حادثہ ۔۔خاتون سمیت چار افراد جاں بحق
باباجی کھنڈاو کےحدود امبیلہ سپلم تنگی میں سواریوں سے بھری فلاٸنگ کوچ اور موٹرکار کے درمیان حادثہ ۔
حادثہ میں ایک خاتون سمیت 4 افراد جاںبحق ہوئے
زخمیوں اور نعشوں کو ڈگر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
فلاٸنگ کوچ سواڑی سے نگرٸ موٹرکار امبیلہ سے دیوانہ بابا اڑگاہ جا رہا تھا۔جبکہ فلائنگ کوچ سواڑی سے نگرے جارہا تھی