اعزازی پاکستانی پاسپورٹ واپس کرتے ہوئے بانیُ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے نسلی واڈیا کا ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس مصطفیٰ جمال قاضی کے نام خط
16 اکتوبر 2023
واڈیا مینشن
14-ٹوٹنہم کورٹ روڈ
لندن W1T3JY
یونائیٹڈ کنگڈم آف گریٹ بریٹن
اینڈ ناردرن آئرلینڈ۔۔۔۔۔۔لیٹر میں تفصیل کے ساتھ پاکستان کے حا لات و واقعات کی بنیاد پر پاکستانی پاسپورٹ واپس کرنے کی وجہ بھی لکھی گئی ھے