ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ،
ایس ایچ او نواں شہر سردار واجد نے لڑکی کے قتل میں مطلوب مرکزی ملزم گلاب ولد صدیق سکنہ ککمنگ کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا ،
گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ نواں شہر میں زیر دفعات 302/109/34 پی پی سی مقدمہ درج رجسٹرڈ ہے ،