لاہور میں سیمینار کے دوران فحش ویڈیو چل گئی۔
انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں گلوبل نیو انیشٹوز ان ڈینگی اینڈ سچویشن ان پاکستان زوم سیمینار میں اچانک فحش ویڈیو چلنے لگی۔سیمینار میں بڑی تعداد میں خواتین شریک تھیں۔
انتظامیہ 2 منٹ تک فحش ویڈیو ہٹانے میں ناکام رہی۔فحش وڈیو چلنے کے دوران خواتین اٹھ کر باہر چلی گئیں ۔۔انتظامیہ نے معافی مانگ کر واپس بلایا