روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم محلہ لوہاربانڈہ مانسہرہ کے رہائشی محمد حفیظ ولد عبدلعزیز عمر 34/35 سال جو کہ 13 روز قبل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے انکی میت آج 6 ستمبر بروز بدھ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے اسلام أباد ایئر پورٹ پر پہنچے گی بعد ازاں پارکنگ بیدڑہ روڈ لوہاربانڈہ میں رات دس بجے کے قریب نمازے جنازہ کے بعد چٹی ڈھیری مانسہرہ میں انکے ذاتی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا
محلہ لوہاربانڈہ ڈہیری مانسہرہ