سول سوسائٹی کی جانب سے پریس کلب کے باہر ریلی
ریلی کے شرکاء نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے
بینرز پر پاک فوج کے حق میں نعرے درج تھے
بعض بینرز پر محتلف سیاست دانوں کی تصاویر لگا کر ان پر نعرے درج تھے
9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو قرار واقع سزا دینے کا مطالبہ
پاکستان فوج کے خلاف ہر قسم کی سازش کو نا کام بنائیں گے، شرکاء
ملک بھر میں فوجی تنصیبات اور سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ جلاوُ گھیراؤ کی سخت مذمت کرتے ہیں۔شرکاء
9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ ملک دشمنی ہے شرکاء
9مئی سیاہ دن کے طور پریاد رکھا جائے گا شرکاء
9مئی واقعات میں ملوث افراد کو سخت سزائیں دی جائیں شرکاء