مانسہرہ افسوس ناک خبر مانسہرہ کے علاقے بہشتی بھلیجہ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا آسمانی بجلی گرنے سے چھتر پلین سوئیاں کا رہائشی شیرین ولد حاجی نوشاد موقع پر جاں بحق جبکہ درجنوں بھیڑ بکریاں ہلاک ہونے کی بھی اطلاعات یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بکریوں کا بڑا ریوڑ چوڑ مالی کی طرف رواں دواں تھا کہ بہشتی بھلیجہ کے مقام پر شدید بارش میں آسمانی بجلی گرنے سے شیرین ولد حاجی نوشاد چھتر پلین جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے جن کا تعلق تورغر سے تھا جبکہ اس واقعہ میں درجنوں بکریاں بھی ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں مرحوم شیرین کی نعش گھر پہنچا دی گئی
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June