گراں تھلی بھوگڑمنگ
110سال کی عمر میں شادی کرنے والے بابا عبدالخنان کی شادی دلہن کے بھا نجھے نے اپنی خالہ کو پاگل قرار دے کر تھانہ شنکیاری میں در خواست دے دی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ھے ستاون سالہ دلبر جان بی بی کا دماغی علاج چل رہا ھے اور دھوکے سے بزرگ شخص نے اس سے نکاح کیا اور سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی ویڈیو جاری کی لہذا با با کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے واضح رھے کہ ایک سو دس سالہ عبالحنان نے نہ صرف اپنی چھوتی شادی کی دلهن کے ہمراہ ویڈیو جاری کی بلکہ نکاح اور دعوت ولیمہ کی ویڈیو بھی جاری کی اور اس خبر اور ویڈیو کو پورے پاکستان کے میڈیا نے نمایاں کوریج دی