إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
بالاکوٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ ,بی ایچ یو جرید میں میڈیکل ٹیکنیشن وقاص احمد شہید ہوگے جبکہ ان کے ساتھ گاڑی میں موجود ڈاکٹر محمد علی شدید زخمی ہو گٸیے ہیں جنہیں تشویشناک حالت میں ایوب میڈیکل انسٹی ٹیوشن ایبٹ آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔
وقاص احمد کی نماز جنازہ کل جرید پٹی میں ادا کیا جاٸے گا۔
دعا ہے کہ اللہ رب العزت ان کے روحانی درجات کو بلند کرکے جنت الفردوس میں انہیں اعلیٰ مقام عطا فرمائے, آمین