آج تحصیل مانسہرہ میں شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی 70ویں سالگرہ صوبائی کونسل پیپلز پارٹی خیبرپختونخواہ کے ممبر محترم جناب ملک اقبال اعوان کی رہائش گاہ پر بہت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی اس موقع پر تحصیل مانسہرہ کے صدر راجہ اشتیاق احمد، جنرل سیکرٹری عقیل اعوان صاحب ،انفارمیشن سیکرٹری بابر نسیم تنولی،نائب صدر بابر تنولی، ضلع مانسہرہ پیپلز لائر فارم کے صدر نور الامین صاحب ،اس کے علاوہ یونین کونسل چکیاء کی کابینہ کے تمام ممبران جن میں محم سلیم اعوان،محمد علی عباسی،محمدوحید،پرویز اعوان،ملک فرید اعوان،سرداراعجاز،محمد نسیم راجپوت،طارق محمود اعوان،احتشام علی اعوان،اور رستم اعوان،ضلع مانسہرہ کی کلچرل ونگ کے صدر نورالاسلام،یوتھ ونگ کےزوالفقار بھائی اور ہزارہ ڈویژن کی میڈیا کواڈینیٹر میڈم صدف موجود تھیں۔۔۔
Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party – Khyber Pakhtunkhwa Pakistan Peoples Party – PPP Pakistan Peoples Party – PPP