تھانہ گھڑی حبیب اللہ کی حدود دلولہ گڑرنگ میں اندھے قتل کی واردات چند دن پہلے قتل ہونے والے رمیض کی بیوی نے اپنے ورثاء کے ساتھ مل کر مظفرآباد کے رہائشی عبدالقیوم نامی شخض کو قتل کر کے لاش اپنے صحن میں دفنا دی پولیس نے بہترین تفتیش کے بعد اندھے قتل کا سراغ لگا لیا اور لاش نکال کر پوسٹ ماٹم کے لیئے لے گئی زرائع کے مطابق مقتول کے لواحقین نے بتایا کہ عبدالقیوم گھر سے 8 لاکھ روپے لر کر آیا تھا۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June