مانسہرہ میں زلزلے کا جھٹکا در و دیوار لرز اٹھے
مانسہرہ ضلع مانسہرہ کی پانچوں تحصلوں بالاکوٹ اوگی دربند بفہ ۔مانسہرہ میں جھٹکےمحسوس کئے گئے
مانسہرہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باھر دوڑ پڑے
ہفتہ کے روز صبح آٹھ بج کر سات منٹ پر ہزارہ بھر میں زلزلے کا جھٹکا محسوس کیا گیا لوگ گھبرا کر گھروں سے باہر نکل آئے
زلزلے کا دورانیہ بیس سیکنڈ بتایا گیا
ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے مطابق کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی