تھانہ سٹی (-) ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی سربرائ میں ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشنز جاری ، 3 مزید منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
لوہار بانڈہ کے رہائشی منشیات فروش فیاض ولد طماس کو 1کلو 90 گرام چرس سمیت گرفتار کیا گیا ، ترہا کے رہائشی عبدالستار ولد انورزیب کو 1کلو 20 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا گیا ، اسی طرح بانڈہ لبیال کے رہائشی بشیر ولد قمر زمان کو 1کلو 300 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا گیا۔